جنّت
جنّت کیا ے ؟ اور اسے کیسے حاصل کر سکلتے ہیں؟
-جنّت
الله پاک نے ہمیہ اک چھوٹی سی زندگی دی ہے .یہ زندگی ہم ففول کاموں میں گزر دیتے ہیں.جبکہ ہمیہ معلوم ہے کے ہم نے واپس اللہ پاک کی طرف ہی لوٹ کر جینا ہے .یہ زندگی ہمھے نی معلوم کا کتنی ہے مگر جو اصل زندگی ہے وو کبی ختم نی ہونے والی ہے اللہ پاک نہ ہمیہ اس دنیا میں اک مقصد کلیے پیدا کیا ہے اور ہمیہ دو رستہ دیے ہے .اک رستہ نیکی اور دوسرا بدی ہے اگر تو ہم کو دنیا اور آخرت میں کامیاب ہونا ہیں تو نیکی کی طرف جینے تو پھر ہی ہم اصل زندگی میں کامیاب ھو سکتے ہیں .اور اس زندگی کو جنّت کہتے ہیں
جنّت پانے کا سب سا آساں رستہ
جنّت پانے کا سب سا آساں رستہ یہ ہنے کہ ہم پانچ وقت کی نماز قیام کر لا تو ہم کو جنّت جینے کا رستہ مل جیے گا.کونکہ ہمیہ معلوم ہے کا اگر کوی دروزہ کو تالا لگا ھو تو اسے کھولنے کہ لییے جابی کی ضرورت ہوتی ہے ،اسی تراجنّت میں .
داخل ہونے کے لییے جس جابی کی ضرورت ہوتی ہیے وو نماز ہے
اگر ہمیہ کوی دوست یہ بولتا ہے کا صوبہ پانچ بجہ فلم دیکھنے جانا ہے تو ہم جلدی سے ہاں بول دیتے ہیں اور
اگر کوی دوست یہ بولا کہ صوبہ پانچ بجہ نماز کے لییے جاناہے ہم کل چیلے گےتو ہم یہ بولتے ہے کہ یار میری طبیعت ٹھیک نی ہے